Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Pilgrimage Rites

Hadith 3031

Chapter: Entering Makkah and Performing Tawaf

In this book

Current reading

Pilgrimage Rites

Chapter: Entering Makkah and Performing Tawaf

Zujajat al-Masabih 3031Volume 2

English

Ya‘la ibn Umayyah (may Allah be pleased with him) reported: The Prophet (ﷺ) performed Tawaf while wearing a green cloak, with his right shoulder uncovered (Idtiba‘).

العربية

Typed, pending editorial approval
٣٠٣١ - وَعَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ (رضي الله عنه)قَالَ: إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ طَافَ بِالْبَيْتِ مُضْطَبِعًا وَعَلَيْهِ بُرْدُ أَخْضَرُ. رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه وَالدَّارِميُّ وَحَسَّنَهُ التَّرْمِذِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3595
یعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیت اللہ شریف کا طواف حالت اضطباع میں فرمایا اور آپ کے جسم اطہر پر ایک سبز چادر تھی۔ اس کی روایت ترمذی، ابوداؤد، ابن ماجہ اور دارمی نے کی ہے اور ترمذی نے اس حدیث کو حسن قرار دیا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 859 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1883 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 2954 (unverified) 93% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: اضطباع یہ ہے کہ چادر کے بیچ کے حصہ کو دائیں بغل میں دبا لیں اور چادر کے ایک حصہ کو سینہ کے اوپر سے لے کر اور دوسرے حصہ کو پیٹھ کی طرف سے لا کر بائیں کاندھے پر ڈال لیں، اس میں سیدھا کندھا کھلا رہے گا۔ اس صورت میں آدمی بہت چاق و چوبند اور بہادر معلوم ہوتا ہے۔ اضطباع اور رمل ہر اس طواف میں مسنون ہیں جس کے بعد سعی ہو، البتہ رمل صرف ابتدائی تین چکروں میں ہوگا اور پورے سات چکر اضطباع کی حالت میں ہوں گی۔ مرقات اور اشعۃ اللمعات12