Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 303

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں ہے جن سے وضوء کرنا واجب ہوتا ہے)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں ہے جن سے وضوء کرنا واجب ہوتا ہے)

Zujajat al-Masabih 303Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 333
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری عمل آگ سے پکی ہوئی چیز کے استعمال کے بعد وضوء نہ کرنا تھا۔ (طحاوی اور نسائی نے اس کی روایت کی ہے اور شرح مسلم میں امام نووی نے کہا ہے کہ یہ صحیح حدیث ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 185 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.