اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3606
زبیر بن عربی رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے حجر اسود کو بوسہ دینے کے بارے میں دریافت کیا؟ تو آپ نے
جواب دیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ حجر اسود کا استلام فرماتے
(یعنی ہاتھ سے چھو کر ہاتھ کو بوسہ دیتے)۔ اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1611 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.