Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 3048

Chapter: Entering Makkah and Performing Tawaf

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Chapter: Entering Makkah and Performing Tawaf

Zujajat al-Masabih 3048Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3614
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر اپنی سواری پر طواف فرمایا اور (طواف کے دوران) اپنی خم دار (مڑے ہوئے) سرے والے عصا سے حجر اسود کا استلام فرماتے تھے (سواری پر طواف کا سبب یہ تھا) کہ اونچائی پر ہونے کی وجہ سے لوگ آپ کو دیکھ سکیں اور آپ سے (مناسکِ حج کے مسائل) دریافت کرسکیں۔ اس لئے کہ آپ کے گرد لوگ جوق در جوق جمع تھے اور اس وقت آپ کی طبیعت بھی ناساز تھی (جیسا کہ ابوداؤد اور بخاری کی روایتوں میں مذکور ہے۔ 12) اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1273a (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

so people could see him

(1) The statement "so people could see him": This explains the reason for riding.

Note 1

قوله

(۱)قوله: لأن يراه الناس إلخ : هذا بيان لعلة ركوبه ، وجاء في سنن أبي داود أنه كان له في طوافه هذا مريضا، وإلى هذا المعنى أشار البخاري، وترجم عليه باب المريض يطوف راكبا فيحتمل أنه طاف راكبا لهذا كله. قاله النووي.