Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3048a

(اس باب میں ایسے شخص کو مہلت دینے اور معاف کر دینے کا بیان ہے جو قرضدار ہو

In this book

Current reading

Sales

(اس باب میں ایسے شخص کو مہلت دینے اور معاف کر دینے کا بیان ہے جو قرضدار ہو

Zujajat al-Masabih 3048aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4003
عبداللہ بن عَمْرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ شہید کے تمام گناہ بخش دیے جائیں گے مگر قرض معاف نہیں کیا جائے گا۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1886a (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.