English
Aisha (may Allah be pleased with her) reported: We set out with the Prophet (ﷺ) only intending Hajj. When we reached Sarif, I began menstruating. The Prophet (ﷺ) entered while I was crying and asked, "What is wrong?" I said, "I have gotten my period." He said, "This is what Allah has decreed for the daughters of Adam. Do everything the pilgrims do, except Tawaf until you are pure."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٥١ - وَعَنْ عَائِشَةَ (رضي الله عنها)قَالَتْ: خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ ﷺ لَا تَذْكُرُ إِلَّا الْحَجَّ1 ، فَلَمَّا كُنَّا بِسَرِفَ طَمِثْتُ، فَدَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ ﷺ وَأَنَا أَبْكِي فَقَالَ: «مَا يُبْكِيكِ؟» قَالَ: «لَعَلَّكِ نُفِسْتِ؟» قُلْتُ: نَعَمْ. قَالَ: «فَإِنَّ ذَلِكِ شَيْءٌ كَتَبَهُ اللهُ عَلَى بَنَاتِ آدَمَ، فَافْعَلِي2 مَا يَفْعَلُ الْحَاجَ، غَيْرَ أَنْ لَا تَطُوفِي بِالْبَيْتِ حَتَّى تَظْهُرِي». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3617
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ
حجۃ الوداع کے موقع پر) ہم حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ (حج کے لئے نکلے) اور ہم
(اپنے تلبیہ میں) صرف حج ہی کا ذکر کرتے تھے (ام المؤمنین فرماتی ہیں کہ) جب ہم مقام سرف
(جو مکہ معظمہ سے ایک مرحلہ کے فاصلہ پر ہے) میں پہنچے تو مجھے حیض آنے لگا تو (اس اندیشے سے
کہ حیض کی وجہ سے میرا حج ہی باطل نہ ہو جائے) میں رو رہی تھی کہ میرے پاس حضور صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم تشریف لائے (یہ دیکھ کر) حضور ﷺ ارشاد فرمائے کہ شاید تم حائضہ ہوگئی ہو، میں نے عرض کیا
جی ہاں! (یہ سن کر) حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (مجھے تسلی دیتے ہوئے) فرمایا (حج کے باطل
ہونے کا خوف نہ کرو) حیض تو ایسی چیز ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے آدم کی بیٹیوں پر مقرر کر رکھا ہے تو تم
غسل کرلو، احرام باندھ لو (جیسا کہ ہدایہ میں مذکور ہے۔12) اور) وہ تمام مناسک ادا کرو جس کو
ایک حاجی کیا کرتا ہے، البتہ حیض سے پاک ہونے تک بیت اللہ شریف کا طواف نہ کرو (اس لئے کہ
ناپاکی کی حالت میں کعبۃ اللہ میں داخل ہونا منع ہے)۔
اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 305 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (4)
Note 1
(1) The statement "only intending Hajj": They initially thought Umrah was not permissible during Hajj months.
Note 2
(2) The statement "Do everything...": A menstruating woman may perform all rites except Tawaf.
Note 1
(۱) قوله: إلا الحج: يعني إلا قصد الحج؛ لأنهم كانوا يظنون امتناع العمرة في أشهر الحج، فأخبرت عن اعتقادها. كذا في عمدة القاري».
Note 2
(۲) قوله: فافعلي إلخ وفي «الهداية»: وإذا حاضت المرأة عند الإحرام اغتسلت وأحرمت، وصنعت كما يصنعه الحاج، غير أنها لا تطوف بالبيت حتى تطهر .