اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4007
ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ممنوعہ کبیرہ گناہوں کے بعد سب سے
بڑا گناہ اللہ کے پاس یہ ہے کہ بندہ اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں ملے کہ اس کا انتقال ایسی حالت
میں ہوا ہو کہ اس پر قرض ہو اور اس نے اتنا مال نہ چھوڑا ہو جس سے اس کا قرض ادا ہو جائے۔
اس کی روایت امام احمد اور ابوداود نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3342 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.