English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: The Ansar said to the Prophet (ﷺ): “Divide the palm trees between us and our brothers.” He said: “No.” They said: “You handle the labor, and we will share the fruit with you.” They replied: “We hear and obey.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٥٥ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَتِ الْأَنْصَارُ لِلنَّبِيِّ ﷺ: اقْسِمْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ إِخْوَانِنَا النَّخِيلَ، قَالَ: لَا ، فَقَالُوا: تَكْفُوْنَا الْمَثُوْنَةَ وَنُشْرِكْكُمْ فِي الثَّمَرَةِ، قَالُوا: سَمِعْنَا 1 وَأَطَعْنَا. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4010
(جب مہاجرین نے مکہ مکرمہ سے ہجرت کرکے مدینہ منورہ میں قیام کیا
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مہاجرین اور انصار میں بھائی چارہ کروادیا جس کے نتیجہ میں
انصار نے اپنے مال واسباب یہاں تک کہ اپنے زائد بیویوں کو طلاق دے کر اپنے مہاجرین
بھائیوں کے نکاح میں دے دیا) ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ انصار نے
(اسی جذبہ ایثار کے پیش نظر) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ ہمارے اور
(مہاجرین) بھائیوں کے درمیان کھجور کے درختوں کی بھی تقسیم فرمادیجئے (یہ سن کر) رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا (یہ لوگ کاشتکاری نہیں جانتے اس لئے) ان کی محنت تم اپنے ذمہ
رکھو یعنی کھیتوں کا پانی دینا اور نگرانی کرنا ان کے ذمہ رہے گا) اور پیداوار میں ہم تمہارے شریک
رہیں گے (اور محنت کے اعتبار سے پیداوار کی تقسیم کردینا انصار کہنے لگے (یا رسول اللہ ﷺ!) ہم
کو یہ ارشاد بہ سر وچشم منظور ہے۔
اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2325 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement: “We hear and obey”: This hadith encourages helping brothers, relieving their burdens, and demonstrates the validity of partnership. This is stated in Al-Marqah.
Note 1
(۱) قوله: سمعنا وأطعنا في الحديث ندب معاونة الإخوان ودفع المشقة عنهم وبيان صحة الشركة. قاله في «المرقاة».
Note 1
ف: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ فریقین میں ایک کی ملک یا رقم ہو اور دوسرے کی محنت ہو تو منافع میں فریقین کا حسب معاہدہ شریک ہونا جائز ہے۔