English
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated: "The Prophet (ﷺ) departed from Muzdalifah with calm dignity, instructing the people to remain calm. However, he hastened through the valley of Muhassir and instructed them to stone the Jamrah with pebbles the size of chickpeas. He said: 'Perhaps I will not see you after this year.'" The author of Mishkat said: "I did not find this hadith in the Sahihayn except in Jami' al-Tirmidhi with some rearrangement of wording."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٠٦٦ - وَعَنْ جَابِرٍ (رضي الله عنه) قَالَ: أَفَاضَ النَّبِيُّ ﷺ مِنْ جَمْعٍ، وَعَلَيْهِ السَّكِينَةُ وَأَمَرَهُمْ بِالسَّكِينَةِ، وَأَوْضَعَ فِي وَادِي مُحَسّرٍ، وَأَمَرَهُمْ أَنْ يَرْمُوْا بِمِثْلِ حَصَى الْخَذْفِ، وَقَالَ: «لَعَلَّيَّ لَا أَرَاكُمْ بَعْدَ عَامِي هَذَا». قَالَ صَاحِبُ الْمِشْكَاةِ»: لَمْ أَجِدْ هَذَا الْحَدِيثَ فِي الصَّحِيحَيْنِ إِلَّا فِي جَامِعِ التَّرْمِذِيِّ» مَعَ تَقْدِيمٍ وَتَأْخِيرِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3632
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و
آلہ وسلم مزدلفہ سے (جب منی کے لئے) روانہ ہوئے تو آپ وقار اور متانت سے چلے اور لوگوں کو بھی
حکم دیا کہ وہ بھی سکون اور اطمینان سے چلیں البتہ (جب آپ وادی محسّر میں جہاں اصحاب فیل پر
عذاب نازل ہوا تھا تو) وادی محسّر سے تیزی سے گزر گئے اور (جب منی میں پہنچے تو) لوگوں کو حکم
دیا کہ اپنے برابر کنکریوں سے رمی کریں اور آپ نے یہ بھی ارشاد فرمایا (مناسک حج کو اچھی طرح سمجھ
لو اور دریافت کرلو) شائد کہ آئندہ سال میں تم کو نہ دیکھ سکوں۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔