Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 3134

(اس باب میں ان امور کا بیان ہے جس سے احرام باندھنے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

(اس باب میں ان امور کا بیان ہے جس سے احرام باندھنے

Zujajat al-Masabih 3134Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3718
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ احرام کی حالت میں ایسا کپڑا مت پہنو جس کو ورس (ایک قسم کی خوشبودار گھاس) اور زعفران میں بسایا گیا ہو۔ ہاں اس کپڑے کو اگر دھو ڈالا تو کوئی حرج نہیں (اس لئے کہ دھونے سے اس کی خوشبو زائل ہو جاتی ہے) اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے اور علامہ عینی رحمہ اللہ نے کہا ہے اس حدیث کے راوی ثقہ ہیں۔
Al-TahawiAl-Ayni said its narrators are reliable

[Narrated by At-Tahawi; Al-Ayni said its narrators are reliable]