Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 3138

(اس باب میں ان امور کا بیان ہے جس سے احرام باندھنے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

(اس باب میں ان امور کا بیان ہے جس سے احرام باندھنے

Zujajat al-Masabih 3138Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3723
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احرام کی حالت میں پچھنے لگوائے ہیں۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1835 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1202a (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

قوله

(۱) قوله: احتجم إلخ: وفي العالمكيرية»: ولا بأس للمحرم أن يحتجم انتهى. أي بلا إزالة شعر، «لباب» وإلا فعليه دم. قاله في رد المحتار».

Note 1

ف: فتاویٰ عالمگیری میں لباب کے حوالے سے لکھا ہے کہ احرام کی حالت میں ضرورت پر پچھنے لگانا جائز ہے بشرطیکہ بال نہ ٹوٹنے پائیں اور اگر پچھنے لگانے میں بال ٹوٹ جائیں تو قربانی لازم ہوگی۔ جیسا کہ ردالمختار میں لکھا ہے۔12