Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3142a

Chapter: Gifts

In this book

Current reading

Sales

Chapter: Gifts

Zujajat al-Masabih 3142aVolume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4130
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جس شخص پر احسان کیا جائے اور وہ احسان کرنے والے کو یوں کہے: ”جَزَاكَ اللّٰهُ خَيْرًا“ (اللہ تجھے اس کا بہتر بدلہ دے) تو اس نے اس کی تعریف کا حق ادا کر دیا (کیونکہ اس نے اس بات کا اعتراف کر لیا کہ وہ بدلہ دینے سے قاصر ہے اور اس کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کر دیا) کہ وہ اس کو اس سے اچھا بدلہ دے۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2035 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.