English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “Whoever does not thank people has not thanked Allah.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٣١٤٣ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ(رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ: «مَنْ لَمْ يَشْكُرِ النَّاسَ لَمْ يَشْكُرِ اللَّهَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتَّرْمِذِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4131
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے
ارشاد فرمایا ہے کہ جس شخص نے لوگوں کا شکریہ ادا نہ کیا تو اس نے اللہ تعالیٰ کا بھی شکر ادا نہ کیا۔ اس
کی روایت امام احمد اور ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1954 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3025 (unverified) 85% confidence
Mishkat (candidate) 3025
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: واضح ہو کہ اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کی قدردانی اور شکر ادا کرنے کا حکم دیا ہے جو اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کے پہنچانے میں واسطہ ہیں تو جس نے اللہ تعالیٰ کے اس حکم کی تعمیل نہ کی تو اس نے اللہ عزوجل کا شکر ادا نہ کیا۔ (حاشیہ مشکوٰۃ)۔