English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "The last city of the Muslim lands to be ruined will be Madinah."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣١٨٥ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: آخِرُ قَرْيَةٍ مِنْ قُرَى الْإِسْلَامِ خَرَابًا الْمَدِينَةُ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ، وَقَالَ: هَذَا حَدِيْثُ حَسَنٌ غَرِيبٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3786
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ (قیامت کے قریب جب کہ تمام بلاد اسلامی ویران ہو جائیں گے
مدینہ منورہ آباد رہے گا اور سب سے آخر میں (عین قیامت کے وقت) ویران اور تباہ ہوگا (مدینہ
منورہ کے آخر وقت آباد اور سرسبز رہنے کا سبب حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وجود با
برکت ہے)۔ اس حدیث کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3919 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.