اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4204
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے (اے مخاطب) تو نکاح کے مثل دو محبت کرنے والے نہیں دیکھے۔
(اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1847 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.