اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4219
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا بڑی برکت والا نکاح وہ ہے جو مشقت (زیر باری، مہر اور
اخراجات) کے لحاظ سے کم ہو (یعنی قناعت سے نکاح انجام پایا ہو، اور قناعت ایسا خزانہ ہے جو ختم
ہونے والا نہیں)۔
اس حدیث کی روایت بیہقی نے شعب الایمان میں کی ہے۔