اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 36
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت
کم ایسا خطبہ دیا ہے جس میں یہ نہ فرمایا ہو کہ اس کا ایمان کامل نہیں ہے جو امانت دار نہ ہو، اور اس کا دین
مکمل نہیں ہے جو عہد کا پابند نہ ہو۔ (بیہقی نے شعب الایمان میں اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 35 (unverified) 88% confidence
Mishkat (candidate) 35
Confidence and text similarity are not editorial verification.