اردو
عبدالرحمٰن بن سالم بن عتبہ بن عویم بن ساعدۃ انصاری رضی اللہ عنہم اپنے
والد کے واسطے سے اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، ان کے دادا نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و
آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم کنواری عورتوں سے نکاح کیا کرو اس لئے کہ وہ شیریں دہن زیادہ بچہ
دینے والیاں اور تھوڑے پر خوش ہوجانے والی ہوتی ہیں۔ اس کی روایت ابن ماجہ نے مرسل
اور بیہقی نے متصل بیان کی۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1861 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.