English
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said: When one of you proposes to a woman, if he is able to look at what would encourage him to marry her, let him do so .
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٢٠٤ - وَعَنْ جَابِرٍ (رضي الله عنه)قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «إِذَا خَطَبَ أَحَدُكُمُ الْمَرْأَةَ، فَإِنْ اسْتَطَاعَ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى مَا يَدْعُوهُ إِلَى نِكَاحِهَا فَلْيَفْعَلْ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4226
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے ارشاد فرمایا ہے کہ جب تم میں سے کوئی کسی عورت کو شادی کا پیام بھیجے اور اگر وہ کسی ایسی بات کو
دیکھ سکتا ہے جو اس میں نکاح کی رغبت پیدا کرے تو وہ ایسا کر لے۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2082 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3106 (unverified) 85% confidence
Mishkat (candidate) 3106
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: حدیث شریف میں ارشاد ہے کہ کوئی شادی کا پیام بھیجتا ہو تو شادی کے داعیات یعنی مرغوبات کو دیکھ لے۔ اس ارشاد سے یہ مراد ہے کہ وہ سارے امور اور مناسبات جو شادی کے سلسلہ میں ضروری ہو سکتے ہیں ان پر غور کر لے مثلاً مال، خاندان، جمال اور دینداری ان ساری چیزوں کا لحاظ کرے تا کہ بعد میں کسی وجہ سے رشتہ غیر مناسب معلوم ہو تو ندامت اٹھانی نہ پڑے۔