اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4232
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ عورتوں کے پاس (بے تکلفی سے) آیا جایا نہ کرو ایک صاحب
نے عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جیٹھ اور دیور کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں
تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے (یہ سن کر) فرمایا دیور اور جیٹھ تو موت ہے۔
(اس کی روایت بخاری اور مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5232 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2172a (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: اس حدیث شریف سے معلوم ہوتا ہے کہ خاوند کے رشتہ داروں کو جیسے دیور جیٹھ کو خلوت میں عورت کے پاس رہنا اور پردہ کے بغیر آنا جانا درست نہیں۔ (حاشیہ مشکاۃ)12