اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4248
محمد بن جحش رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم مَعْمَر رضی اللہ عنہ پر سے گزرے جب کہ ان کی دونوں رانیں کھلی ہوئی تھیں (یہ دیکھ
کر) آپ نے فرمایا اے مَعْمَر! تم اپنی دونوں رانوں کو ڈھانک لو اس لئے کہ دونوں رانیں ستر (میں
داخل) ہیں۔ اس کی روایت بغوی نے شرح السنۃ میں کی ہے۔