اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4253
مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ)
میں نے ایک بھاری پتھر اٹھا لیا اور جس وقت میں چلنے لگا تو میرا کپڑا (یعنی تہ بند میرے بدن سے)
گر پڑا اور (بوجھ کی وجہ سے) میں اسکو پکڑ نہ سکا، میری اس حالت کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھا
تو فرمایا اپنا کپڑا یعنی تہ بند لے لو (اور باندھ لو) اور برہنہ مت چلو۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 341 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.