English
Umm Salamah (may Allah be pleased with her) narrated: The Prophet (ﷺ) was at her house, and there was a effeminate man in the house. He said to Abdullah ibn Abi Umayyah, the brother of Umm Salamah: "O Abdullah, if Allah grants you victory at Ta’if tomorrow, I will guide you to the daughter of Ghaylan, for she approaches with four and retreats with eight." The Prophet (ﷺ) said: "These people should not enter upon you"
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٢٢٨ - وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ(رضي الله عنها) ، أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ عِنْدَهَا وَفِي الْبَيْتِ مُخَنَّةٌ، فَقَالَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ أَخِي أُمِّ سَلَمَةَ: يَا عَبْدَ اللَّهِ، إِنْ فَتَحَ اللهُ لَكُمْ غَدًا الطَّائِفَ فَإِنِّي أَدُلُّكَ عَلَى بِنْتِ غَيْلَانَ، فَإِنَّهَا تُقْبِلُ بِأَرْبَعٍ وَتُدْبِرُ بِثَمَانٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: «لَا يَدْخُلَنَّ هَؤُلَاءِ عَلَيْكُنَّ»1. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4255
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم ان کے ہاں تھے اور گھر میں ایک مخنث تھا تو اس نے عبداللہ بن ابی امیہ جو ام المؤمنین ام سلمہ
کے بھائی تھے ان سے کہا اے عبداللہ! اگر اللہ تعالیٰ طائف فتح کردے تو میں تم کو غیلان کی بیٹی
بتاؤں گا (وہ ایسی بھاری بھرکم عورت ہے) وہ آتی ہے تو چار (شکن) کے ساتھ اور جاتی ہے تو
آٹھ (شکن) کے ساتھ (یہ سن کر) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایسے (مخنث) لوگ
تمہارے گھر نہ آیا کریں۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5235 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2180 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement: "These people should not enter upon you" for this reason, it is stated in "Ad-Durr al-Mukhtar" that the castrated, the mutilated, and the effeminate are like the virile man in looking at a stranger woman.
Note 1
(۱) قوله : لا يدخلن هؤلاء عليكم لذلك قال في الدر المختار والخصي والمجبوب والمخنث في النظر إلى الأجنبية كالفحل.
Note 1
ف: درمختار میں لکھا ہے کہ خصی اور مخنث کا حکم جو جماع پر قدرت نہیں رکھتے اجنبی عورت کے دیکھنے کے بارے میں صحیح اور سالم مرد کی طرح ہے۔12