اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3865
امیر المؤمنین حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نے نبی
کریم ﷺ سے سنا ہے کہ آپ سود کے لینے والے پر، سود کے دینے والے پر اور سود کی دستاویز لکھنے
والے (اور حساب جوڑنے والے پر) اور زکوٰۃ نہ دینے والے اور زکوٰۃ دینے والے کو منع کرنے
والے پر لعنت فرمائی ہے اور رسول اللہ ﷺ نے (مرنے والے پر) نوحہ کرنے سے (یعنی چیخ و پکار
کرنے اور بیان کر کے رونے سے) منع فرمایا ہے۔ اس کی روایت نسائی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 2564 (unverified) 70% confidence · Validation similarity: 0.531
Confidence and text similarity are not editorial verification.