اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3901
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی کریمﷺ سے روایت کرتے ہیں
کہ حضورﷺ نے ارشاد فرمایا کہ ایک شخص جب دوسرے شخص کو قرض دے تو پھر اس سے کوئی ہدیہ
قبول نہ کرے۔ اس کی روایت بخاری نے اپنی تاریخ میں کی ہے۔ یہ منتقی میں مذکور ہے۔