Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Sales

Hadith 3282

Chapter: Prohibited Sales

In this book

Current reading

Sales

Chapter: Prohibited Sales

Zujajat al-Masabih 3282Volume 2

English

Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said: "Do not outbid your Muslim brother’s offer."

العربية

Typed, pending editorial approval
٣٢٨٢ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ الله أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ قَالَ: لَا يَسُمْ الرَّجُلُ عَلَى سَوْمٍ أَخِيهِ الْمُسْلِمِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3924
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے کہ ایک مسلمان اپنے بھائی مسلمان کے مقابلہ میں کسی چیز کے دام نہ لگائے (جب کہ دونوں میں معاملت ہوچکی ہے) اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1515 (unverified) 78% confidence · Validation similarity: 0.688

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: امام نووی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ فریقین کے درمیان جب معاملت طے پاجائے تو کوئی تیسرا شخص زائد قیمت دے کر طے شدہ معاملہ کو فسخ کرنے کی کوشش نہ کرے اس لئے کہ اس میں ایک مسلمان بھائی کی حق تلفی ہوتی ہے۔ اس کے باوجود اگر کوئی شخص مداخلت کرکے زائد قیمت پر معاملہ طے کرلے تو بیع تو منعقد ہوجائے گی لیکن ایسا شخص گنہگار ہوگا۔ امام ابوحنیفہ، امام شافعی اور دیگر ائمہ رحمہم اللہ کا یہی قول ہے۔