اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4371
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم نے بی بی زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا (اور ہم بستر ہوئے تو) ان کے ولیمہ
میں لوگوں کو پیٹ بھر گوشت اور روٹی کھلائی۔ اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5171 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.