Zujajat al-Masabih 329Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 361ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، آپ نے فرمایا کہ ﴿أَوْلَمَسْتُمُ النِّسَاءَ﴾ کی تفسیر میں (لمس کا جو ذکر ہے) اس سے جماع مراد ہے۔ (سورہ نساء، پ:5، ع:7، آیت نمبر:43)۔ (ابن ابی شیبہ اور ابن جریر نے اس کی روایت کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect