Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3302

Chapter on the Wedding Feast

In this book

Current reading

Marriage

Chapter on the Wedding Feast

Zujajat al-Masabih 3302Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4381
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جس کسی کو دعوت دی گئی اور اس نے دعوت قبول نہ کی تو اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔ اور جس کسی نے بغیر دعوت کے کسی کے یہاں جا کر دعوت کھائی وہ چور ہو کر داخل ہوا اور لٹیرا ہو کر واپس ہوا۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 3741 (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 3

Whoever is invited, etc.

(3) The statement: “Whoever is invited, etc.”: In essence, he taught his nation noble morals and forbade base traits. Not responding to an invitation without an excuse indicates arrogance, recklessness, and lack of affection. Entering without an invitation suggests greed, low ambition, and humiliation. Noble character is moderation between these blameworthy traits, as in Al-Marqah.

Note 1

ف: اس حدیث شریف میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی امت کو اخلاق عالیہ کی تعلیم دی ہے اور ان کو برے اوصاف سے روکا ہے اس لئے کہ معذرت چاہے بغیر دعوت کا قبول نہ کرنا تکبر اور رعونت ہے اور محبت اور الفت کی کمی کی نشانی ہے۔ اور بلا دعوت چلے جانا حرص، دناءت اور کمینہ پن اور ذلت کا سبب ہے اس سے معلوم ہوا کہ اخلاق حسنہ ان میں اعتدال اور توازن کا سبب ہیں۔ 12 (مرقات)۔