اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4404
امیر المؤمنین حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی کریم صلی
اللہ علیہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا کہ اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کو اس کی
خطا و قصور پر مارے تو اس پر مواخذہ نہ ہوگا۔ (اس کی روایت ابوداؤد اور ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2147 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1986 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: واضح ہو کہ اس حدیث شریف میں ارشاد ہے کہ بیوی کو شوہر معقول وجہ پر مارے تو اس پر مواخذہ نہ ہوگا معقول وجہ میں نماز کا نہ پڑھنا، غسل نہ کرنا، شوہر کے لئے بناؤ سنگار نہ کرنا یا بلا وجہ جماع سے انکار کرنا یا شوہر کی بلا اجازت باہر جانا داخل ہیں۔ (حاشیہ مشکوٰۃ)