English
Asma narrated: A woman said, “O Messenger of Allah, I have a co-wife. Is there any sin on me if I boast about what my husband gives me that he does not?” The Messenger of Allah (ﷺ) said: “The one who boasts about what he was not given is like one wearing two garments of falsehood.” Agreed upon.
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٣٤٢ - وَعَنْ أَسْمَاءَ أَنَّ امْرَأَةً قَالَتْ: يَا رَسُوْلَ اللهِ، إِنَّ لِي ضَرَّةً، فَهَلْ عَلَيَّ جُنَاحٌ إِنْ تَشَبَّعْتُ مِنْ زَوْجِي غَيْرَ الَّذِي يُعْطِينِي؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ: «الْمُتَشَبِّعُ بِمَا لَمْ يُعْطَ كَلَابِسِ تَوْبَيْ زُورٍ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4428
اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک عورت نے عرض
کیا کہ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میری ایک سوکن ہے اگر میں (اس کے سامنے) یہ
ظاہر کروں کہ میرے خاوند نے مجھے یہ چیز دی ہے حالانکہ اس نے نہیں دی ہے تو کیا میرے لیے یہ
گناہ کی بات ہوگی۔ (یہ سن کر) رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ظاہر کرنے والا
اس چیز کا جس کو وہ نہیں ملی ہے، اس کی مثال اس شخص کی سی ہے جو جھوٹ اور فریب کے دو کپڑے
پہنے ہو (یعنی مکار اور دھوکے باز ہے)۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5219 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2130b (unverified) 92% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.