اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4432
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ اگر میں کسی کو (اللہ کے سوا) کسی اور کے آگے سجدہ کرنے کا حکم دیتا تو
میں عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہر کو سجدہ کرے۔ اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1159 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.