اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4440
نافع رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے اور وہ صفیہ بنت ابی عبید کی ایک آزاد شدہ
لونڈی سے روایت کرتے ہیں کہ صفیہ رضی اللہ عنہا نے اپنا پورا مال دے کر اپنے خاوند (حضرت
ابن عمر رضی اللہ عنہما) سے خلع کیا تو عبداللہ بن عمر نے اس پر (اعتراض کیا اور نہ انکار کیا)۔ (اس کی
روایت امام مالکؒ نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 3291 (unverified) 45% confidence
- Candidate: Muwatta Malik 1187 (unverified) 25% confidence
Mishkat (candidate) 3291
Confidence and text similarity are not editorial verification.