Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3369

(خلع اور طلاق کا بیان)

In this book

Current reading

Marriage

(خلع اور طلاق کا بیان)

Zujajat al-Masabih 3369Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4470Noor 4471
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک باندی تھی جس سے آپ صحبت فرماتے تھے اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کو یہ ناگوار رہتا یہاں تک کہ آپ نے اس باندی کو اپنے اوپر حرام کر لیا اور اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی: (سورۂ نساء، پ:4، ع:3، آیت نمبر:20/21، میں) (سورۂ نساء، پ:4، مَرْضَاتَ أَزْوَاجِكَ، وَاللَّهُ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ“۔ (سورۂ تحریم پ:28، ع:1، آیت نمبر:1) اے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) جو چیزیں اللہ تعالیٰ نے آپ کیلئے حلال کیں ہیں، آپ اپنی بیویوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے کیوں حرام کیا، اللہ تعالیٰ بخشنے والے مہربان ہیں۔ اس کی روایت نسائی نے کی ہے۔ اور عبدالرزاق نے اس کی روایت قتادہ سے کی ہے کہ حدیث میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ”حرمہا“ کا لفظ جو فرمایا ہے وہ قسم تھی۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 3959 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.