اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4503
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ غیرت مند ہیں اور مسلمان بھی غیرت مند ہے اور اللہ
تعالیٰ کی غیرت یہ ہے کہ مسلمان اس کام کو نہ کرے جس کو اللہ تعالیٰ نے حرام کیا ہے۔
(اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5223 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2761a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.