Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3410

(زوجیت، قرابت اور ملکیت کے اعتبار سے خرچ کرنے

In this book

Current reading

Marriage

(زوجیت، قرابت اور ملکیت کے اعتبار سے خرچ کرنے

Zujajat al-Masabih 3410Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4558
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ اللہ تعالیٰ جب تم میں سے کسی کو (زیادہ) مال دے تو (اس کو خرچ کرنے میں) ابتدا اپنے گھر اور اپنی ذات یعنی بیوی بچوں سے کرے۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1822 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.