Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Marriage

Hadith 3418

Chapter on Maintenance and the Rights of the Owned

In this book

Current reading

Marriage

Chapter on Maintenance and the Rights of the Owned

Zujajat al-Masabih 3418Volume 2

English

Rafi’ ibn Makith (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) said: "Good treatment of slaves is a blessing, and poor character is misfortune."

العربية

Typed, pending editorial approval
٣٤١٨ - وَعَنْ رَافِعِ بْنِ مَكِيثٍ (رضي الله عنه) أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: «حُسْنُ الْمَلَكَةِ يُمْنُ، وَسُوءُ الْخُلُقِ شُومٌ». رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَزَادَ عَلَيْهِ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ: وَالْبِرُّ زِيَادَةٌ فِي الْعُمُرِ، وَالصَّدَقَةُ تَمْنَعُ مِيتَةَ السَّوْءِ».

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 4567Noor 4568
رافع بن مکیث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ غلاموں کے ساتھ حسن سلوک کرنا برکت ہے اور ان کے ساتھ بداخلاقی سے پیش آنا نحوست اور بے برکتی ہے۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔ اور امام احمد اور طبرانی نے اس حدیث کی روایت میں اتنا اور اضافہ کیا ہے کہ نیکی کرنا عمر میں زیادتی کا سبب ہے اور صدقہ دینا (انسان کو) بری موت سے بچاتا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 5162 (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: واضح ہو کہ انسان کو موت دو طرح سے آتی ہے۔ ایک بھلی موت، دوسرے بُری۔ بھلی موت یہ ہے کہ انسان ہشاش بشاش ذکر الٰہی میں دنیا سے رخصت ہوتا ہے۔ اور بُری موت یہ ہے کہ انسان بے صبری اور غفلت سے مرتا ہے دفعتاً موت بھی اس لئے بری ہے کہ توبہ یا وصیت بھی نہیں کرسکتا۔ اللہ تعالیٰ! ہم کو بری موت سے بچائے آمین۔ (ماخوذ از اشعۃ اللمعات12)۔