اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4707
حضرت جندب بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم سے پہلے زمانہ میں ایک آدمی تھا جس کو ایک زخم تھا
اس نے بیقرار ہو کر ایک چھری لی اور اس سے اپنے ہاتھ کو کاٹ لیا، پھر اس کا خون تھما نہیں؛ یہاں
تک کہ وہ مر گیا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: میرے بندہ نے میرے پاس آنے میں اپنی ذات سے جلدی
کی، میں نے اس پر 12 جنت حرام کردی۔ (متفق علیہ)
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “So I have forbidden Paradise to him”: Ibn al-Malik said: This is understood to refer to one who considers it lawful, or that he is forbidden Paradise initially until he faces the consequences of his deed, unless Allah has mercy on him by His grace. So it is in (Al-Mirqat).
Note 1
(١)قوله: فحرمت عليه الجنة: قال ابن الملك: محمول على المستحلِّ أو على أنه حرمها أول مرة حتى يذيقه وبال أمرهإن لم يرحمه بفضله. كذا في (المرقاة)