اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4765
سیدنا عبداللہ مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے ایک آدمی کو دیکھا
کہ وہ پتھر پھینک کر مار رہا ہے تو انہوں نے کہا کہ مت پھینکو، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پتھر
پھینک کر مارنے سے منع کیا اور فرمایا ہے کہ اس سے نہ کوئی شکار کیا جا سکتا ہے اور نہ کسی دشمن کو مارا
جا سکتا ہے البتہ وہ کبھی دانتوں کو توڑ دیتا ہے اور آنکھوں کو پھوڑ دیتا ہے۔ (بخاری و مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5479 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1954a (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.