اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4767
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا کہ تم میں سے کوئی اپنے بھائی پر ہتھیار سے اشارہ نہ کرے، کیا خبر کہ شاید شیطان اس کے ہاتھ
سے کھینچ لے، تو یہ دوزخ کے گڑھے میں گر جائے۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 7072 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2617a (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.