اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4771
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں
کہ آپ ﷺ نے فرمایا جہنم کے سات دروازے ہیں، ان میں سے ایک دروازہ ان کیلئے ہے جو میری امت
پر تلوار اٹھائے یا آپ ﷺ نے فرمایا ”محمد (ﷺ) کی امت پر“ (امام ترمذی نے کہا کہ یہ حدیث غریب ہے)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3123 (unverified) 94% confidence · Validation similarity: 0.743
Confidence and text similarity are not editorial verification.