اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4778
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا کہ جب تم میں کوئی کسی کو مارے تو چہرے پر مارنے سے بچے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ
السلام کو اس کی صورت پر پیدا فرمایا ہے۔ (بخاری و مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2559 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2612 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.