Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 356

(8) بَابُ آدَابِ الْخَلَاءِ (بیت الخلاء کے آداب کا بیان)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(8) بَابُ آدَابِ الْخَلَاءِ (بیت الخلاء کے آداب کا بیان)

Zujajat al-Masabih 356Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 391
عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا سیدھا ہاتھ ، پاک کاموں اور کھانے کے لئے مخصوص تھا اور بایاں ہاتھ طہارت اور دیگر ایسی چیزوں کے لئے مخصوص تھا جس سے طبیعت کو ناگواری ہوتی ہے۔ (جیسا کہ ناک صاف کرنا وغیرہ۔) (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 33 (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: مسلمانوں کو چاہئے کہ آداب شریعت سے واقف ہوں، ان کی رعایت رکھیں اور ان سے غفلت نہ برتیں، اس زمانہ میں لوگوں نے بعض عجیب اطوار اختیار کر رکھے ہیں، جن میں سے ایک یہ ہے کہ کتاب بائیں ہاتھ میں لیتے ہیں اور جوتی دائیں ہاتھ میں، حالانکہ یہ خلاف سنت ہے۔12