Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 360

(8) بَابُ آدَابِ الْخَلَاءِ (بیت الخلاء کے آداب کا بیان)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(8) بَابُ آدَابِ الْخَلَاءِ (بیت الخلاء کے آداب کا بیان)

Zujajat al-Masabih 360Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 396
ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ خشک لید اور ہڈیوں سے طہارت مت کرو، اس لئے کہ یہ تمہارے بھائی جنوں کی غذا ہے۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے) اور نسائی نے ”زَادُ إِخْوَانِكُمْ مِنَ الْجِنِّ“ یعنی تمہارے بھائی جنوں کی خوراک ہے کا تذکرہ نہیں کیا ہے۔

[Narrated by Al-Tirmidhi and Al-Nasa’i, but Al-Tirmidhi did not mention the phrase "the food of your brothers from the jinn."]

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 18 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.