English
And from Umar's freed slave, Yasir ibn Numeir, it is reported that whenever Umar used to urinate, he would say: "Give me something to clean myself with," and he would be given a stick or a stone, or he would use his hand to wipe, or he would rub it on the ground. He never washed it. Narrated by al-Bayhaqi, who said: "This is the most authentic report on the subject," as cited in Rasa'il al-Arkan, and this was also
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٦٦ - وَعَنْ مَوْلَى عُمَرَ يَسَارِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: كَانَ عُمَرُ إِذَا بَالَ قَالَ: نَاوِلْنِي شَيْئًا أَسْتَنْجِي بِهِ، فَأُنَاوِلُهُ الْعُوْدَ أَوِ الْحَجَرَ ، أَوْ يَأْتِي حَائِمًا يَمْسَحُ بِهِ، أَوْ يَمَسُّهُ الْأَرْضَ وَلَمْ يَكُنْ يَغْسِلُهُ رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ، وَقَالَ: إِنَّهُ أَصَحُ مَا فِي الْبَابِ، نَقَلَهُ فِي رَسَائِلِ الْأَرْكَانِ»، وَكَذَا نَقَلَ الشَّيْخُ عَبْدُ الْحَقِّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 402
مولیٰ عمر، یسار بن نمیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ حضرت عمر
رضی اللہ عنہ جب پیشاب سے فارغ ہوتے تو مجھ سے فرماتے کہ کوئی چیز دو کہ میں اس سے طہارت کرلوں
تو میں ان کو لکڑی یا پتھر دیتا یا وہ دیوار کے پاس آتے اور اس سے طہارت حاصل کرتے یا زمین سے
طہارت لیتے اور اپنی شرمگاہ کو پانی سے نہیں دھوتے تھے (اس کی روایت بیہقی نے کی ہے) اور بیہقی
نے کہا ہے کہ اس باب میں جتنی حدیثیں آئی ہیں ان سب میں زیادہ صحیح یہی حدیث ہے، اس کو رسائل
الارکان میں نقل کیا ہے اور شیخ عبدالحق رحمۃ اللہ علیہ سے بھی اسی طرح منقول ہے۔