Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Leadership and Judgment

Hadith 3688

The Chapter on The Duty of Governors to Facilitate

In this book

Current reading

Leadership and Judgment

The Chapter on The Duty of Governors to Facilitate

Zujajat al-Masabih 3688Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5035
سیدنا ابو شماخ ازدی اپنے ایک چچازاد بھائی سے جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابیوں سے ہیں روایت کرتے ہیں کہ وہ معاویہؓ کے پاس آئے اور ان سے ملاقات کی تو فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے جب کسی کو لوگوں کے کسی معاملہ کا والی مقرر کیا جائے پھر وہ مسلمانوں کے لئے یا مظلوم کے لئے یا ضرورتمند کیلئے دروازے کو بند کر دے اللہ تعالیٰ اس کے لئے اس کی ضرورت اور پہلے سے زیادہ اس کی محتاجی کے موقع پر اپنی رحمت کے دروازے بند کر دیتا ہے۔ (بیہقی شعب الایمان)

[Narrated by al-Bayhaqi in Shu‘ab al-Iman]