Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Leadership and Judgment

Hadith 3714

The Chapter on Judgments and Testimonies

In this book

Current reading

Leadership and Judgment

The Chapter on Judgments and Testimonies

Zujajat al-Masabih 3714Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5072Noor 5073
حضرت خریم بن فاتک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ فجر کی نماز پڑھے جب آپ نماز سے فارغ ہوئے تو سیدھے کھڑے ہو کر ارشاد فرمایا جھوٹی گواہی اللہ کے ساتھ شرک کرنے کے برابر قرار دی گئی ہے۔ تین مرتبہ فرمایا: پھر آپ نے تلاوت فرمائی (پس تم بتوں کی پلیدی سے بچو اور جھوٹی بات بولنے سے بھی بچو اللہ کے لئے یکسو ہو کر اس کے ساتھ شرک نہ کرتے ہوئے)(22، سورۃ الحج، آیت نمبر:30/31)(ابوداؤد، ابن ماجہ) اور اس کی امام احمد و امام ترمذی نے ایمن بن خریم سے روایت کی ہے مگر ابن ماجہ نے آپ کی قرات (ثُم قراء) کا ذکر نہیں کیا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 3599 (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2300 (unverified) 94% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 2372 (unverified) 88% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.