اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5107
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا شہید قتل ہونے کی تکلیف کو نہیں پاتا مگر جیسا کہ تم میں کا کوئی چیونٹی کاٹنے
کی تکلیف کو پاتا ہے۔ (ترمذی، نسائی، دارمی) (اور امام ترمذی نے اس حدیث شریف کو حسن غریب
فرمایا ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1668 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 3161 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.