اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5121
سیدنا ابوعبس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا رسول اللہ صلی
اللہ علیہ نے فرمایا کسی بندے کے دونوں قدم اللہ کے راستہ میں غبار آلود نہیں ہوتے پھر اس کو آگ
چھو سکے۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2811 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.