اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5200
ابو وہب جشمی رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا تم ہر سرخ گھوڑے کو اختیار کرو جو سفید پیشانی والا اور پنج کلیان ہو یا صرف سرخ رنگ والا
اور سفید پیشانی والا اور پنج کلیان ہو یا کالا، سفید پیشانی والا پنج کلیان ہو۔ (ابوداؤد، نسائی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 2544 (unverified) 65% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.